☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17104
حدیث نمبر: 17104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: يَقُولُ: " إنِّي فِيكِ رَاغِبٌ وَإِنِّي أُرِيدُ امْرَأَةً أَمْرُهَا كَذَا وَكَذَا وَيُعَرِّضُ لَهَا بِالْقَوْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نکاح کا پیغام دینے کے لئے آدمی عورت کو کہہ سکتا ہے کہ میں تجھ میں رغبت رکھتا ہوں اور میں ایک ایسی عورت چاہتا ہوں جس میں ایسی ایسی خوبیاں ہوں، وہ قول کے ذریعے اس سے اظہار کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17678، ترقيم محمد عوامة 17104)
پچھلی حدیث → (17103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17105)