☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17080
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17080
حدیث نمبر: 17080 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ، أَوْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، قَالَ: نَادَى عَلِيٌّ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَقَالَ: سَلُونِي سَلُونِي, فَقَالَ رَجُلٌ: " أَتُؤْتَى النِّسَاءُ فِي أَدْبَارِهِنَّ؟ فَقَالَ: سَفِلْتَ سَفَّلَ اللَّهُ بِكَ , أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ: أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ سورة الأعراف آية 80" الْآيَةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معتمر یا ابو جویریہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے منبر پر اعلان کیا کہ مجھ سے سوال کرو، مجھ سے سوال کرو۔ ایک آدمی نے کہا کہ کیا عورتوں کی دبر میں دخول کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تجھے گھٹیا کرے تو نے گھٹیا سوال کیا۔ پھر فرمایا کہ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں پڑھا: کیا تم بےحیائی کا کام کرتے ہو۔ (الآیۃ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17654، ترقيم محمد عوامة 17080)
پچھلی حدیث → (17079) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17081)