☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17062
حدیث نمبر: 17062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُبَيْرٍ، في " الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا قَالُوا: لَا بَأْسَ بِذَلِكَ إذَا تَابَا وَأَصْلَحَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زناکرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو اس اگر وہ دونوں توبہ کرکے زندگی بدل لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17636، ترقيم محمد عوامة 17062)
پچھلی حدیث → (17061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17063)