☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17060
حدیث نمبر: 17060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، عَنْ " رَجُلٍ زَنَا بِامْرَأَةٍ فَأَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا؟ قَالَ: الْآنَ أَصَابَ الْحَلَالَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی یزید فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو ایسا کرنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا اب تو اسے حلال کا راستہ ملا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17634، ترقيم محمد عوامة 17060)
پچھلی حدیث → (17059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17061)