☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17054
حدیث نمبر: 17054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا , قَالَ: هُوَ أَحَقُّ بِهَا , هُوَ أَفْسَدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو ایسا کرنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا وہ اس عورت کا زیادہ حق دار ہے کیونکہ اسی نے اسے خراب کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17628، ترقيم محمد عوامة 17054)
پچھلی حدیث → (17053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17055)