☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17053
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17053
حدیث نمبر: 17053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ شَيْبَةَ، أَبِي نَعَامَةَ، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ " رَجُلٍ فَجَرَ بِامْرَأَةٍ , أَيَتَزَوَّجُهَا؟ قَالَ: هُوَ أَحَقُّ بِهَا , أَوَّلُهُ سِفَاحٌ وَآخِرُهُ نِكَاحٌ، أَحَلَّهَا لَهُ مَالُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو ایسا کرنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا اس معاملے کی ابتداء برائی اور انتہاء نکاح ہے اور مال نے اس عورت کو مرد کے لئے حلال کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17627، ترقيم محمد عوامة 17053)
پچھلی حدیث → (17052) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17054)