☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17034
حدیث نمبر: 17034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ " امْرَأَةٍ نُكِحَتْ عَلَى خَالَتِهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ، قَالَ: يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی رضاعی خالہ سے نکاح کیا گیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17607، ترقيم محمد عوامة 17034)
پچھلی حدیث → (17033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17035)