☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17029
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17029
حدیث نمبر: 17029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کسی عورت کی زوجیت کی صورت میں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ سے نکاح نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17602، ترقيم محمد عوامة 17029)
پچھلی حدیث → (17028) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17030)