☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17024
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17024
حدیث نمبر: 17024 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَنْ يَتَزَوَّجَ أُخْتَهَا فِي عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی عورت کو تین طلاقیں دے کر اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17596، ترقيم محمد عوامة 17024)
پچھلی حدیث → (17023) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17025)