حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَنْ يَتَزَوَّجَ أُخْتَهَا فِي عِدَّتِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی عورت کو تین طلاقیں دے کر اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17596، ترقيم محمد عوامة 17024)