☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17011
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17011
حدیث نمبر: 17011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ كَانَ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَطَلَّقَ إحْدَاهُنَّ ثَلَاثًا , أَيَتَزَوَّجُ خَامِسَةً؟ قَالَ:" لَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الَّتِي طَلَّقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17582، ترقيم محمد عوامة 17011)
پچھلی حدیث → (17010) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17012)