☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17004
حدیث نمبر: 17004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْأَمَةِ يُطَلِّقُهَا زَوْجُهَا تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ يَغْشَاهَا سَيِّدُهَا" إنَّهَا لَا تَحِلُّ لِزَوْجِهَا حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اس کو دو طلاقیں دے دے۔ پھر اس باندی کا آقا اس سے وطی کرے تو وہ پہلے خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کہ کسی اور سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17574، ترقيم محمد عوامة 17004)
پچھلی حدیث → (17003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17005)