☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17003
حدیث نمبر: 17003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ , كانا " لَا يَرَيَانِ بَأْسًا إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ أَمَةٌ تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ غَشِيَهَا سَيِّدُهَا لَا يُرِيدُ بِذَلِكَ مُخَادَعَةً وَلَا إحْلَالًا، أَنْ تَرْجِعَ إلَى زَوْجِهَا بِخِطْبَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت اور حضرت زبیر بن عوام فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی ایسی بیوی کو دو طلاقیں دے دے جو باندی ہو پھر اس کا آقا اس سے جماع کرلے اور اس سے مقصود کوئی دھوکہ وغیرہ نہ ہو تو وہ اپنے پہلے خاوند کے پاس نکاح کے ذریعے واپس جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17573، ترقيم محمد عوامة 17003)
پچھلی حدیث → (17002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17004)