☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17001
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17001
حدیث نمبر: 17001 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، عَنْ " رَجُلٍ تَحْتَهُ أَمَةٌ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ يَغْشَاهَا سَيِّدُهَا , هَلْ تَرْجِعُ إلَى زَوْجِهَا؟ فَكَرِهَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اس کو دو طلاقیں دے دے۔ پھر اس باندی کا آقا اس سے وطی کرے تو کیا وہ واپس اپنے خاوند کے پاس جاسکتی ہے۔ انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17571، ترقيم محمد عوامة 17001)
پچھلی حدیث → (17000) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17002)