☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16965
حدیث نمبر: 16965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ حَيَّانَ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا نَظَرَ إلَى فَرْجِهَا ثُمَّ طَلَّقَهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آدمی نے جب عورت کی شرمگاہ کو دیکھا اور پھر اسے طلاق دے دی تو مرد پر مہر واجب اور عورت پر عدت واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17533، ترقيم محمد عوامة 16965)
پچھلی حدیث → (16964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16966)