☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16953
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16953
حدیث نمبر: 16953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا أَغْلَقَ بَابًا وَأَرْخَى سِتْرًا أَوْ كَشَفَ خِمَارًا ؛ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17521، ترقيم محمد عوامة 16953)
پچھلی حدیث → (16952) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16954)