☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16952
حدیث نمبر: 16952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ النَّحْوِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ: فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ سورة النساء آية 129 قَالَ:" لَا مُطَلَّقَةً وَلَا ذَاتَ بَعْلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { فَتَذَرُوہَا کَالْمُعَلَّقَۃِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت نہ تو طلاق یافتہ رہے اور نہ ہی خاوند والی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17520، ترقيم محمد عوامة 16952)
پچھلی حدیث → (16951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16953)