☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16950
حدیث نمبر: 16950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، قَالَ:" الْحُبُّ وَالْجِمَاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت: { وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ } ”اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے“ سے مراد محبت اور جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17518، ترقيم محمد عوامة 16950)
پچھلی حدیث → (16949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16951)