☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16950
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16950
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، قَالَ:" الْحُبُّ وَالْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت: { وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ } ”اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے“ سے مراد محبت اور جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17518، ترقيم محمد عوامة 16950)
← Previous Hadith (16949) Back to Bab Next Hadith → (16951)