☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16948
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16948
حدیث نمبر: 16948 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" مِنْ قِبَلِ الطُّهْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طہر کی حالت میں جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17516، ترقيم محمد عوامة 16948)
پچھلی حدیث → (16947) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16949)