☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16947
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16947
حدیث نمبر: 16947 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" أُمِرُوا بِاعْتِزَالِ النِّسَاءِ فِي الْمَحِيضِ , وَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ) إذَا طَهُرْنَ مِنْ حَيْثُ نُهُوا عنهُنَّ فِي مَحِيضِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ان سے دور رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17515، ترقيم محمد عوامة 16947)
پچھلی حدیث → (16946) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16948)