☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16946
حدیث نمبر: 16946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ الْأَزْرَقِ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالَ:" مِنْ قِبَلِ التَّزْوِيجِ , مِنْ قِبَلِ الْحَلَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حنفیہ قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شادی کرکے اور حلال طریقے سے جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17514، ترقيم محمد عوامة 16946)
پچھلی حدیث → (16945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16947)