☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16940
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16940
حدیث نمبر: 16940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ خَالِدِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" مِنْ قِبَلِ الْفَرْجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ } ”تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ“ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یعنی شرمگاہ کی طرف سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17508، ترقيم محمد عوامة 16940)
پچھلی حدیث → (16939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16941)