☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16933
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16933
حدیث نمبر: 16933 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 قَالَ:" ظَهْرًا بِبَطْنٍ كَيْفَ شِئْتَ، إلَّا فِي دُبُرٍ أَوْ مَحِيضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ } ”تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ دبر اور حیض کے علاوہ جس طرح چاہو آؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17501، ترقيم محمد عوامة 16933)
پچھلی حدیث → (16932) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16934)