☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16932
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16932
حدیث نمبر: 16932 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 قَالَ:" طُهْرًا غَيْرَ حُيَّضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت: { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ } ”تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طہر کی طرف سے آؤ اور حیض کی طرف سے نہ آؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17500، ترقيم محمد عوامة 16932)
پچھلی حدیث → (16931) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16933)