☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16931
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16931
حدیث نمبر: 16931 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 قَالَ:" مِنْ قِبَلِ الطُّهْرِ وَلَا تَأْتُوهُنَّ مِنْ قِبَلِ الْحَيْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت: { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ } ”تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طہر کی طرف سے آؤ اور حیض کی طرف سے نہ آؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17499، ترقيم محمد عوامة 16931)
پچھلی حدیث → (16930) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16932)