☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16925
حدیث نمبر: 16925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَرَادَ أَنْ يَبِيعَهَا فَلِيَسْتَبْرِئهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو باندی کو بیچنا چاہے وہ استبراء کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17493، ترقيم محمد عوامة 16925)
پچھلی حدیث → (16924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16926)