☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16923
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16923
حدیث نمبر: 16923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَسْتَبْرِئُ الرَّجُلُ أَمَتَهُ إذَا بَاعَهَا بِحَيْضَةٍ , وَإِذَا اشْتَرَاهَا بِحَيْضَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جب باندی کو خریدے اور جب باندی کو بیچے استبراء کے لئے ایک مہینہ انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17491، ترقيم محمد عوامة 16923)
پچھلی حدیث → (16922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16924)