☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16919
حدیث نمبر: 16919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ إيَاسِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، فِي رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً صَغِيرَةً لَا يُجَامَعُ مِثْلُهَا، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَطَأَهَا وَلَا يَسْتَبْرِئُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بہت چھوٹی باندی خریدی جس عمر کی باندیوں سے جماع نہیں کیا جاتا تو مالک استبراء کے بغیر اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17487، ترقيم محمد عوامة 16919)
پچھلی حدیث → (16918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16920)