☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16902
حدیث نمبر: 16902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَابْنِ سِيرِينَ، في " الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْأَمَةَ الَّتِي لَمْ تَحِضْ قَالَا: كَانَا لَا يَرَيَانِ أَنَّ ذَلِكَ يَتَبَيَّنُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین اس باندی کے بارے میں فرماتے ہیں جو خریدی جانے کے بعد حائضہ نہ ہو کہ حمل سے خالی ہونے کے لئے کم ازکم تین مہینے تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17467، ترقيم محمد عوامة 16902)
پچھلی حدیث → (16901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16903)