☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16900
حدیث نمبر: 16900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا، هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اشْتَرَاهَا مِنَ امْرَأَةٍ فَلِيَسْتَبْرِئهَا بِحَيْضَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تب بھی اس کے حیض کے ذریعے حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17465، ترقيم محمد عوامة 16900)
پچھلی حدیث → (16899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16901)