☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16836
حدیث نمبر: 16836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُدِّثْنَا، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا خَطَبَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ فَزَوَّجَهُ فَأَنْكَرَ عَلَيْهِ الْآخَرُ فَحَقُّهَا ثَابِتٌ عَلَى هَذَا نِصْفُ الصَّدَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے کی طرف سے نکاح کا پیغام بھجوایا اور نکاح کرادیا، جبکہ بعد میں دول ہے نے انکار کردیا تو عورت کا حق نکاح کرانے والے پر ثابت ہوگا اور نصف مہردینا پڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17395، ترقيم محمد عوامة 16836)
پچھلی حدیث → (16835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16837)