☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16833
حدیث نمبر: 16833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ حَمَّادً عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ عَلَى أَنْ يُحجَّهَا، قَالَ:" هُوَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ وہ اسے حج کرائے گا تو یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17392، ترقيم محمد عوامة 16833)
پچھلی حدیث → (16832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16834)