☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16832
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16832
حدیث نمبر: 16832 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي " رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَنْ يُعْتِقَ أَبَاهَا فَلَمْ يَقْدِرْ عَلَيْهِ , قَالَ: عَلَيْهِ قِيمَةُ الْأَبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے اس بات کے عوض شادی کی کہ وہ اس عورت کے باپ کو آزاد کرے گا اور وہ اس کی آزادی پر قادر نہ ہوسکا تو اس پر اس کے باپ کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17391، ترقيم محمد عوامة 16832)
پچھلی حدیث → (16831) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16833)