☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16826
حدیث نمبر: 16826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: سُئِلَ يُونُسُ، عَنِ الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ، فَقَالَ: كَانَ الْحَسَنُ:" لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا إذَا كَانَتْ عَلَانِيَةً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس سے نکاح میں لگائی جانے والی شرط کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر وہ علانیہ ہو، جبکہ حضرت ابن سیرین ابتداء میں مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو وہ بھی کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17383، ترقيم محمد عوامة 16826)
پچھلی حدیث → (16825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16827)