☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16813
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16813
حدیث نمبر: 16813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا وَقَعَ عَلَيْهَا زَوْجُهَا قَدْ عَلِمَتْ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ فَلَا خِيَارَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17367، ترقيم محمد عوامة 16813)
پچھلی حدیث → (16812) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16814)