☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16805
حدیث نمبر: 16805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أُعْتِقَتِ الْأَمَةُ فَلَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَطَأْهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17358، ترقيم محمد عوامة 16805)
پچھلی حدیث → (16804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16806)