☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16784
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16784
حدیث نمبر: 16784 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا وَطِئَهَا مَرَّةً فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17335، ترقيم محمد عوامة 16784)
پچھلی حدیث → (16783) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16785)