☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16758
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16758
حدیث نمبر: 16758 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً فَإِنْ وَصَلَ إلَيْهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17307، ترقيم محمد عوامة 16758)
پچھلی حدیث → (16757) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16759)