☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16753
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16753
حدیث نمبر: 16753 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالَمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَتَبَ إِلَى شُرَيْحٍ: أَنْ يُؤَجِّلَ الْعَنِّينَ سَنَةً مِنْ يَومِ يُرْفَعُ إِلَيْهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط میں لکھا کہ نامرد کو اس دن سے ایک سال کی مہلت دی جائے گی جب سے اس کا مقدمہ قاضی کے پاس پیش ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17301، ترقيم محمد عوامة 16753)
پچھلی حدیث → (16752) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16754)