مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَوْفٍ ، أَبِي رَجَاءٍ ، عمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّى بِالنَّاسِ فَإِذَا رَجُلٌ مُعْتَزِلٌ نَاحِيَةً مِنَ الْقَوْمِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا لَكَ لَمْ تُصَلِّ مَعَ النَّاسِ؟" فَقَالَ: أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ، يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَلَا مَاءَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَلَيْكَ بِالصَّعِيدِ فَإِنَّهُ يَكْفِيكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سفر میں لوگوں کو نماز پڑھائی۔ آپ نے دیکھا کہ ایک آدمی لوگوں سے الگ ایک کونے میں کھڑا ہے۔ آپ نے پوچھا کہ تم نے لوگوں کے ساتھ نماز کیوں نہیں پڑھی؟ وہ کہنے لگا یا رسول اللہ! میں جنبی ہوگیا تھا اور مجھے پانی نہیں ملا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم مٹی سے تیمم کرلیتے، یہ تمہارے لئے کافی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1676، ترقيم محمد عوامة 1672)