أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، نَاجِيَةَ أَبِي خُفَافٍ ، عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ نَاجِيَةَ أَبِي خُفَافٍ ، عَنْ عَمَّارٍ ، قَالَ:" أَجْنَبْتُ وَأَنَا فِي الْإِبِلِ وَلَمْ أَجِدْ مَاءً فَتَمَعَّكْتُ تَمَعُّكَ الدَّابَّةِ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ:" إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ مِنْ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اونٹوں کو چرانے کے لئے نکلا ہوا تھا کہ اس حال میں جنبی ہوگیا، وہاں پانی موجود نہ تھا چناچہ میں مٹی میں جانور کی طرح لوٹ پوٹ ہونے لگا۔ پھر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ساری بات بتائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے لئے تیمم کافی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1675، ترقيم محمد عوامة 1671)