☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16714
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16714
حدیث نمبر: 16714 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ:" فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ وَيَشْتَرِطُ لَهَا دَارَهَا قَالَ: يُخْرِجُهَا إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی ”اگر چاہے تو اسے نکال سکتا ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17256، ترقيم محمد عوامة 16714)
پچھلی حدیث → (16713) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16715)