☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16710
حدیث نمبر: 16710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: قَالَ: " إذَا شَرَطَ لَهَا دَارَهَا فَهُوَ بِمَا يَسْتَحِلُّ مِنْ فَرْجِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعثاء فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے عورت کے لئے اس کے گھر کی شرط لگائی تو یہ ایک ایسی شرط ہے جس کے ذریعے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17251، ترقيم محمد عوامة 16710)
پچھلی حدیث → (16709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16711)