☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16706
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16706
حدیث نمبر: 16706 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ، بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَهَا شَرْطُهَا , قَالَ رَجُلٌ: إذَنْ تُطَلِّقُنَا، فَقَالَ عُمَرُ: إنَّ مَقَاطِعَ الْحُقُوقِ عندَ الشَّرُوطِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن غنم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ شرط اب عورت کا حق ہے۔ ایک آدمی نے کہا کہ پھر تو وہ ہمیں چھوڑ دیں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حقوق کا معاملہ شرط لگانے کے وقت ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17247، ترقيم محمد عوامة 16706)
پچھلی حدیث → (16705) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16707)