عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ، بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَهَا شَرْطُهَا , قَالَ رَجُلٌ: إذَنْ تُطَلِّقُنَا، فَقَالَ عُمَرُ: إنَّ مَقَاطِعَ الْحُقُوقِ عندَ الشَّرُوطِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن غنم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ شرط اب عورت کا حق ہے۔ ایک آدمی نے کہا کہ پھر تو وہ ہمیں چھوڑ دیں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حقوق کا معاملہ شرط لگانے کے وقت ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17247، ترقيم محمد عوامة 16706)