☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16704
حدیث نمبر: 16704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةَ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا شَبَابَةَ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَدْخُلَ عَلَى امْرَأَةٍ حَتَّى يُقَدّمَ عَلَيْهَا مَا قَلَّ أَوْ كَثُرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مسلمان کے لئے حلال نہیں کہ وہ اپنی بیوی کو کوئی تھوڑی یا زیادہ چیز دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17245، ترقيم محمد عوامة 16704)
پچھلی حدیث → (16703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16705)