☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16682
حدیث نمبر: 16682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنِ أَبِي حريز، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَبَيْنَ امْرَأَةِ أَبِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17221، ترقيم محمد عوامة 16682)
پچھلی حدیث → (16681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16683)