☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16678
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16678
حدیث نمبر: 16678 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ، عَنْ ذَلِكَ فَكَرِهَهُ، فَقَالَ لَهُ بَعْضٌ: يَا أَبَا سَعِيدٍ , هَلْ تَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا؟ فَقَالَ" لَا أَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے ناجائز قرار دیا۔ ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق ہے؟ انہوں نے غور وفکر کیا پھر فرمایا کہ مجھے ان دونوں کے درمیان کچھ نظر نہیں آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17217، ترقيم محمد عوامة 16678)
پچھلی حدیث → (16677) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16679)