☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16676
حدیث نمبر: 16676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ امْرَأَةِ الرَّجُلِ وَابْنَتِهِ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17215، ترقيم محمد عوامة 16676)
پچھلی حدیث → (16675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16677)